ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹرمپ کی بیوی کا سابق صدر باراک اوباما کی اہلیہ کے ساتھ ایسا اقدام کہ وہ دنگ رہ گئیں

datetime 21  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)رخصت ہونے والے امریکی صدر باراک اوباما نے نیوکلیئر کوڈ نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے کردیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں سابق صدر جارج ڈبلیو بش اور بل کلنٹن نے بھی شرکت کی، تاہم اس موقع پر بل کلنٹن اپنے ہمراہ ایک خصوصی مہمان بھی تقریب میں لے گئے تھے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاوس کا نیا مہمان بنتے ہی ٹرمپ دور کا آغاز اور اوباما دور کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ صدر ٹرمپ کی اہلیہ نے وائٹ ہاوس میں استقبال کے لیے موجود سکبدوش صدر کی اہلیہ کو ایک تحفہ بھی دیا ہے۔ غیر متوقع تحفہ پر مشعل حیران تھیں کہ گروپ فوٹو کس انداز سے کھنچوائیں۔ یہ مشکل صدر اوباما نے آسان کردی۔ اسٹاف کو تحفہ تھمایا اور گروپ فوٹو بنوالیا۔براک اوباما پہلے کہتے رہے تھے کہ ٹرمپ سوشل میڈیا کا اکاونٹ نہیں سنبھال سکتے مگر اب انہوں نے نیوکلیئر کوڈ بھی نئے صدر کے سپرد کیے۔ وائٹ ہاوس انتظامیہ نے 5گھنٹے ہی میں اوباما کا سامان باہر اور ٹرمپ کا سامان یہاں منتقل کردیا۔ نئے صدر اور ان کی اہلیہ نے لنچ میں بھی شرکت کی، جہاں ان کی ڈیموکریٹ حلیف ہیلری کلنٹن نے اپنے شوہر بل کلنٹن کے ساتھ شرکت کی جس پر ٹرمپ شکر گزار نظر آئے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…