پاکستان نے کس میدان میں اسرائیل کو چاروں شانے چت کر دیا؟ تاریخی فتح
نیویارک (این این آئی)پاکستانی نژاد امریکی ریسلر مصطفی علی نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد اپنے اسرائیلی حریف نوم ڈار کو چت کردیا۔ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کی ویب سائٹ کے مطابق پاکستانی نژاد ریسلر مصطفی علی نے یہ دنگل اپنے ہوم ٹاؤن شکاگو میں جیتا۔اسرائیلی نڑاد اسکاٹش ریسلر نوم ڈار نے ابتداء میں… Continue 23reading پاکستان نے کس میدان میں اسرائیل کو چاروں شانے چت کر دیا؟ تاریخی فتح