’’ اہم ملک کی جانب سے ایٹمی میزائل کی تنصیب ‘‘ چین اٹھ کھڑا ہوا ۔۔ بڑا اعلان کر دیا
بیجنگ (آ ئی این پی ) چین نے ایک بار پھر جنوبی کوریا میں تھاڈ میزائل شکن نظام کی تنصیب پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تھاڈ میزائل شکن نظام کو روکا جائے۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading ’’ اہم ملک کی جانب سے ایٹمی میزائل کی تنصیب ‘‘ چین اٹھ کھڑا ہوا ۔۔ بڑا اعلان کر دیا