ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

اوباما اور ان کی اہلیہ نے وائٹ ہائوس خالی کرتے وقت کیا کیا؟ امریکی میڈیا کی رپورٹ

datetime 21  جنوری‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر اوباما اور خاتون اول مشیل اوباما نے جمعہ کو وائٹ ہائوس خالی کردیا، اس موقع پر خاتون اول مشیل اوباما نے وائٹ ہائوس میں بھرپور وقت گزارا اور پرانی یادیں تازہ کیں ۔امریکی میڈیا کے مطابق اپنے آخری روز خاتون اول مشیل اوباما نے پالتو کتوں بو اور سنی کے ہمراہ وائٹ ہاوس میں بھرپور وقت گزارا اور مختلف کمروں اور ہالز میں گئیں اور اپنی یادیں تازہ کیں ۔

 

سب سے آخر میں وہ ایگزیکٹو ریزیڈنس گئیں جہاں انہوں نے ٹرومین گیلری سے صدر اوباما کے ہمراہ باہر لان کا نظارہ کیا اور اس موقع کی تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی ۔تصویر کے ساتھ ہی اپنے پیغام میں مشیل اوباما کا کہنا تھا کہ صدر اوباما کی خاتون اول بننا ۔ زندگی بھر کے لیے ایک اعزاز ہے اور اس کے لیے وہ دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…