بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

اوباماکاجاتے جاتے کس ملک کے چار قیدیوں کو سعودی عرب منتقل کرنے کا حکم جاری کر دیا ؟

datetime 21  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)اوباماکاجاتے جاتے کس ملک کے چار قیدیوں کو سعودی عرب منتقل کرنے کا حکم جاری کر دیا ؟ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ ,سبکدوش ہونیوالے امریکی صدربراک اوباما نے جاتے جاتے بدنام زمانہ جیل گوانتاناموبے جیل سے مزید چارقیدیوں کو متحدہ عرب امارات اورسعودی عرب منتقل کرنے کاحکم جاری کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق باراک اوباما نے

 

بحیثیت صدرآخری فیصلہ کرتے ہوئے گوانتاناموبے جیل سے مزیدچارقیدی منتقل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔سبکدوش صدرنے جمعہ کو وائٹ ہاوس خالی کردیا تاہم اپنی صدارت میں بارک اوباما گوانتانو جیل بندکرنیکاوعدہ پورانہ کرسکے۔محکمہ دفاع کے مطابق تین قیدیوں راول منگازو،حاجی ولی محمد،محمد اسماعیل قاسم کومتحدہ عرب امارات کے حوالے کیا جائیگا۔چوتھا قیدی جبرال القطاہنی کو سعودی عرب کے حوالے کیا جائیگا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…