اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف برداری پرشمالی کوریاکی دہشت ناک سلامی،دنیابھرمیں کھلبلی مچ گئی

datetime 20  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ(این این آئی) شمالی کوریا نے نئی امریکی انتظامیہ کو پیغام دینے کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے موقع پر میزائل تجربے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے نئی امریکی انتظامیہ کو واضح پیغام دیتے ہوئے اعلان کیا کہ آج (ہفتہ کو) بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا جائے گا جب کہ مقامی نیوز ایجنسی کا کہنا تھاکہ 2 نئے میزائل موبائل لانچ پر نصب کردیئے گئے ہیں جن کا (ہفتہ کو) باقاعدہ تجربہ کیا جائے گا جب کہ کل ہی میزائل تجربے کا مقصد امریکا کی نئی آنے والی حکومت کو پیغام دینا ہے۔

اطلاعات کے مطابق نیا میزائل سسٹم جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں وہی انجن استعمال کیا گیا ہے جو گزشتہ سال اپریل میں کئے گئے میزائل تجربے میں استعمال کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…