ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

ڈونلڈٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب،پولیس مظاہرین پرٹوٹ پڑی ،مزید نفری طلب ،چھڑپوں میں کئی شہری زخمی

datetime 20  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پرکئی امریکی شہری وائٹ ہائوس کے سامنے احتجاج کررہے تھے کہ ان پرپولیس ٹوٹ پڑی ۔مظاہرین پرآنسوگیس سے شلینگ کی گئی اورواٹرکینزکابھی استعمال کیاگیا۔پولیس نے مظاہرین پرالزام عائد کیاہے کہ یہ مظاہرین وائٹ ہائوس میں داخل ہوکرتوڑپھوڑکرناچاہتے تھے ۔پولیس کی طرف سے طاقت کے استعمال کے بعد مظاہرین نے بھی وائٹ ہائوس کے سامنےعمارتوں میں توڑپھوڑشروع کردی ہےاورمتعددعمارتوں کے شیشے توڑدیئے ہیں

پولیس سے ان کی چھڑپیں جاری ہیں اورمظاہرین تمام رکاوٹیں عبورکرکے وائٹ ہائوس کی طرف بڑھناشروع ہوگئے ہیں تاہم پولیس ان کوپیچھے ہٹانے کےلئےبھرپورطاقت کااستعمال کررہی ہے ۔پولیس کی طرف سے شیلنگ کی وجہ سے کئی امریکی شہری زخمی ہوگئے ہیں ۔وائٹ ہائوس کے سامنے پولیس مزید نفری تعینات کردی گئی ہے ۔مظاہرین ٹولیوں کی شکل میں وائٹ ہائوس کی طرف رواں دواں ہیں ۔واشنگٹن پولیس حکام نے مزید نفری طلب کرنےکےلئے پیغام جاری کردیاہے ۔واضح رہے کہ واشنگٹن کے علاوہ دوسری امریکی ریاستوں میں بھی مظاہرے جاری ہیں ۔

موضوعات:



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…