ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ کے دعویٰ مسترد ، پیوٹن نے بھی دھماکے دار اعلان کر دیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

امریکہ کے دعویٰ مسترد ، پیوٹن نے بھی دھماکے دار اعلان کر دیا

ماسکو(این این آئی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے امید ظاہر کی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکا کو جوہری طور پر مضبوط کرنے کے باوجود ان کے صدر بن جانے کے بعد روس اور امریکا کے تعلقات بہتر ہوجائیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پیوٹن نے نیوز کانفرنس کا موقع استعمال کرتے… Continue 23reading امریکہ کے دعویٰ مسترد ، پیوٹن نے بھی دھماکے دار اعلان کر دیا

کرسمس پر مسلمان یہ کام کسی صورت نہیں کرسکتے ، فتوی جاری

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

کرسمس پر مسلمان یہ کام کسی صورت نہیں کرسکتے ، فتوی جاری

جکارتہ (آن لائن) انڈونیشیا کے علما کی جانب سے فتویٰ جاری کیا گیا ہے کہ کرسمس پر مسلمانوں کے لیے سانتا ہیٹ اور دیگر کرسمس سے متعلق ملبوسات پہننا حرام ہے کیونکہ ہمارے مذہب میں اس کی اجازت نہیں۔ انڈونیشی علماء کونسل کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ کرسمس پر عیسائیوں کو… Continue 23reading کرسمس پر مسلمان یہ کام کسی صورت نہیں کرسکتے ، فتوی جاری

امریکہ میں اسلام کیخلاف منفی پروپیگنڈہ کاردعمل

datetime 25  دسمبر‬‮  2016

امریکہ میں اسلام کیخلاف منفی پروپیگنڈہ کاردعمل

نیویارک(نیوزڈیسک) اسلام دنیا کے مختلف غیر مسلم ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور تمام تر منفی پروپیگنڈا کے باوجود لوگ اب بھی اپنی زندگی میں تمام مسائل کا حل اسلام میں تلاش کرتے نظر آرہے ہیں اسی لیے ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اگر مسلمانوں کی تعداد اسی طرح بڑھتی… Continue 23reading امریکہ میں اسلام کیخلاف منفی پروپیگنڈہ کاردعمل

چین اورپاکستان ملکر ہماری خودمختاری کی خلاف ورزی کررہے ہیں،بھارت تلملا اُٹھا،مذاکرات پر مشروط آمادگی کا اعلان

datetime 24  دسمبر‬‮  2016

چین اورپاکستان ملکر ہماری خودمختاری کی خلاف ورزی کررہے ہیں،بھارت تلملا اُٹھا،مذاکرات پر مشروط آمادگی کا اعلان

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت نے ایک مرتبہ پھر چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پراپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کشمیر میں تعمیر کیا جارہا ہے جو ہماری خودمختاری کی خلاف ورزی ہے اس پر شدید تحفظات ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوراپ… Continue 23reading چین اورپاکستان ملکر ہماری خودمختاری کی خلاف ورزی کررہے ہیں،بھارت تلملا اُٹھا،مذاکرات پر مشروط آمادگی کا اعلان

ہندو پنڈت کی آخری رسومات مسلمانوں کے ہاتھوں،مقبوضہ کشمیرمیں حیرت انگیز واقعہ

datetime 24  دسمبر‬‮  2016

ہندو پنڈت کی آخری رسومات مسلمانوں کے ہاتھوں،مقبوضہ کشمیرمیں حیرت انگیز واقعہ

سرینگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے علاقے قاضی گنڈ میں مسلمانوں نے پنڈت مہاراج کشن کول المعروف کاکا بٹ کی آخری رسومات انجام دیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقامی لوگوں نے سرینگر سے شائع ہونے والے اردو روزنامے ’’کشمیر عظمیٰ‘‘ کو بتایا کہ پنڈٹ مہاراج کشن کول اپنے اہلخانہ کے… Continue 23reading ہندو پنڈت کی آخری رسومات مسلمانوں کے ہاتھوں،مقبوضہ کشمیرمیں حیرت انگیز واقعہ

کینیڈا اور روس کے درمیان زمین کے نیچے کیا ہے؟حیرت انگیز دریافت پر سائنسدان ششدر

datetime 24  دسمبر‬‮  2016

کینیڈا اور روس کے درمیان زمین کے نیچے کیا ہے؟حیرت انگیز دریافت پر سائنسدان ششدر

ماسکو(این این آئی)ماہرین نے ر وس اور کینیڈا کے درمیان مائع فولاد کا ذخیرہ ، زمینی مقناطیسی میدان پر تحقیق کے دوران دریافت کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین نے بتایا کہ روسی علاقے سائبیریا اور کینیڈا کے درمیان ایک بہت وسیع ذخیرہ مائع فولاد کا موجود ہے جسے مائع فولاد کا جیٹ اسٹریم کہا… Continue 23reading کینیڈا اور روس کے درمیان زمین کے نیچے کیا ہے؟حیرت انگیز دریافت پر سائنسدان ششدر

چالیس سال پہلے مرنے والی خاتون کی زندہ گھر واپسی،گاؤں والوں کے ہوش اُڑ گئے

datetime 24  دسمبر‬‮  2016

چالیس سال پہلے مرنے والی خاتون کی زندہ گھر واپسی،گاؤں والوں کے ہوش اُڑ گئے

کانپور( این این آئی)بھارت کے علاقہ کانپور میں مردہ سمجھ کر دریائے گنگا میں بہائی گئی خاتون چالیس سال بعد اپنے گھر واپس لوٹ آئی ۔اپنی روداد سناتے ہوئے کان پور سے تعلق رکھنے والی ولاسا کا کہنا تھا کہ اسے 1974ء میں سانپ نے کاٹا تھا درد کی شدت کے باعث بیہوش جانے پر… Continue 23reading چالیس سال پہلے مرنے والی خاتون کی زندہ گھر واپسی،گاؤں والوں کے ہوش اُڑ گئے

سعودی عرب نے تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 24  دسمبر‬‮  2016

سعودی عرب نے تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنادی

جدہ (نیوزڈیسک )سعودی عرب نے تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنادی،پرائیویٹ سیکٹر کی واجب الادا رقم ادا کرنے کا فیصلہ ،عرب نیوز کے مطابق سعودی حکومت نے مالی بحران کے خاتمے کے بعد اب پرائیویٹ سیکٹر کے واجب الادا پیسے 2ماہ کے اندر ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مالی سال 2014ء کے وسط میں تیل… Continue 23reading سعودی عرب نے تارکین وطن کو بڑی خوشخبری سنادی

بھارت امریکہ سے بھی آگے،بحیرہ عرب کے وسط میں اربوں کا ناقابل یقین منصوبہ منظر عام پر

datetime 24  دسمبر‬‮  2016

بھارت امریکہ سے بھی آگے،بحیرہ عرب کے وسط میں اربوں کا ناقابل یقین منصوبہ منظر عام پر

نئی دہلی( این این آئی)بھارت میں16ویں صدی میں مرہٹہ دور کے مشہور نام چتراپتی شیوا جی کی یاد میں بحیرہ عرب کے وسط میں مجسمہ بنانے کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ۔192 میٹر اونچا شیو سمارک امریکہ میں نصب مجسمہ آزادی سے دوگنا اونچا ہوگا جبکہ اسے ممبئی سے ساڑھے 3 کلو میٹر… Continue 23reading بھارت امریکہ سے بھی آگے،بحیرہ عرب کے وسط میں اربوں کا ناقابل یقین منصوبہ منظر عام پر