جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو ’’پیغام‘‘ دیدیا

datetime 20  جنوری‬‮  2017 |

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی سفیرجلیل عباس جیلانی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستان کیساتھ بہتر تعلقات کا خواہشمند ہوں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سفیروں کے عشائیے میں نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی سفیرجلیل عباس جیلانی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ

 

آنے والے دنوں میں پاکستان کیساتھ بہتر تعلقات کا خواہشمند ہوں،جیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے لیے خیرسگالی کے الفاظ ادا کیے،ٹرمپ نے نوازشریف سے ٹیلیفونک گفتگو کا تفصیل اور خوشگوار انداز میں ذکر کیا،ٹرمپ دور صدارت میں پاک امریکا تعلقات مثبت سمت میں دیکھ رہا ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…