جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔سعودی عرب میں خوفناک حادثہ عمرے کیلئے جانے والے کتنے پاکستانی جاں بحق ہو گئے؟

datetime 20  جنوری‬‮  2017 |

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 7 پاکستانی نژاد برطانوی معتمرین جاں بحق ہوگئے ہیں جن میں سے 5 کا تعلق مانچسٹر اور دو کا گلاس گوسے ہے۔جاں بحق افراد میں 2ماہ کا بچہ بھی شامل ہے جبکہ دو شدید زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ابتدائی اطلاعات اور سعودی وزارت خارجہ کے مطابق بس کو حادثہ مکہ اور مدینہ کے

 

درمیان پیش آیا۔معتمرین عمرے کے بعد آرہے تھے کہ حادثے کا شکارہوگئے، معتمرین کو مانچسٹر کے حج ٹور آپریٹر نے بھجوایا تھا۔ سعودی وزارت خارجہ کےترجمان کے مطابق زخمیوں کی ہر ممکن دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…