بھارت بگڑے ہوئے بچے جیسابرتاﺅ بند کرے ورنہ۔۔! چین نے کھلی دھمکی دیدی
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے ایک اعلی عہدیدارنے جمعرات کے روزمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے بھارت کووارننگ جاری کی کہ ایک بگڑے ہوئے بچے کی طرح دوسرے ممالک سے تعلقات نہ رکھے اورچین کومعلوم ہے کہ امریکہ کی ون چائنہ پالیسی کوکیسے ہینڈل کرناہے ۔ بھارتی ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی کے ایک مضمون کاحوالہ… Continue 23reading بھارت بگڑے ہوئے بچے جیسابرتاﺅ بند کرے ورنہ۔۔! چین نے کھلی دھمکی دیدی