بھارتی ریاست آسام میں معمولی تبدیلی کے ساتھ پاکستانی پرچم نے خوف و ہراس پھیلادیا،پورے بھارت میں کھلبلی مچ گئی
دسپور(آئی این پی)بھارتی ریاست آسام میں پولیس نے ایک پاکستانی پرچم کو لہراتے ہوئے پائے جانے کا دعویٰ کیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام کے ضلع ڈبروگڑھ میں ایک پاکستانی پرچم دو سیاہ جھنڈوں جن پر ’’جہاد‘‘ لکھا ہوا تھا کے ساتھ لہراتے ہوئے پایا گیا ہے ۔ڈبروگڑھ سپرینڈنٹنٹ پولیس گوتم بوھرا کا… Continue 23reading بھارتی ریاست آسام میں معمولی تبدیلی کے ساتھ پاکستانی پرچم نے خوف و ہراس پھیلادیا،پورے بھارت میں کھلبلی مچ گئی







































