افغانستان باز نہ آیا،پاکستان پر سنگین الزام عائد،متحدہ عرب امارات نے افغان حکومت کو ذمہ دارقراردیدیا
کابل/واشنگٹن (آئی این پی)افغان وزارت داخلہ نے الزام عائد کیا ہے کہ قندھار میں متحدہ عرب امارات کے سفارتکاروں پر حملے کا منصوبہ پاکستان میں بنایا گیا تھا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق افغان وزارت داخلہ ترجمان صدیق صدیقی کاکہنا ہے کہ حملے کا منصوبہ چمن کوئٹہ میں مولوی احمد کے مدرے میں بنایا گیا… Continue 23reading افغانستان باز نہ آیا،پاکستان پر سنگین الزام عائد،متحدہ عرب امارات نے افغان حکومت کو ذمہ دارقراردیدیا











































