مصر نے منشیات سے لدا اہم ملک کابحری جہاز پکڑ لیا، پاکستانی بھی گرفتار،خبر رساں ادارے کی رپورٹ
قاہرہ(این این آئی)مصری حکام نے بحر احمر کے راستے مصر کی حدود میں داخل ہونے والے ایک ایرانی بحری جہاز کو پکڑلیا جو منشیات لے کر جا رہا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مصری فوجی ترجمان محمد سمیرنے کہاکہ ایرانی جہاز کے بارے میں قبل از وقت اطلاع ملنے پر مصری بحریہ نے علاقے میں پہنچ کر… Continue 23reading مصر نے منشیات سے لدا اہم ملک کابحری جہاز پکڑ لیا، پاکستانی بھی گرفتار،خبر رساں ادارے کی رپورٹ