’’پاکستان کی سب سے بڑی مشکل کا حل ‘‘ چین نے پاکستان کو بڑی آفر کر کر دی
بیجنگ ( این این آئی)نئے سال سے چینی کمپنی کراچی سے کوڑا کرکٹ اکٹھا کرے گی ،سندھ حکومت کو کچرے سے بجلی بنانے کی پیشکش بھی کر دی گئی۔وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے چائنیز کمپنی کے وفد نے ملاقات کی جس میں انہیں سوئپنگ مشینری سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ترجمان وزیراعلی سندھ کے… Continue 23reading ’’پاکستان کی سب سے بڑی مشکل کا حل ‘‘ چین نے پاکستان کو بڑی آفر کر کر دی