منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

امریکامیں نئی تاریخ رقم،کون سی مسلمان شخصیت منتخب ہو گئی،جان کر آپ بھی عش کر اٹھیں گے

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی ڈیموکریٹک پارٹی نے جماعتی الیکشن میں تاریخ رقم کردی، پارٹی الیکشن میں پہلی بار ہسپانوی امریکی ٹوم پیریز چیئرمین، اور کیتھ الیسن پہلے مسلمان وائس چیئرمین منتخب کرلئے گئے ۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوم پیریز پہلے ہسپانوی نڑاد امریکی ہیں جو چیئرمین اورکیتھ الیسن پہلے مسلمان ہیں جو وائس چیئرمین منتخب ہوئے ہیں ۔الیکشن نتائج کے مطابق ووٹنگ کیپہلیمرحلیمیں پیریز کو213 اورالیسن کو200ووٹ ملے، دوسریمرحلیمیں پیریز کو 235، الیسن کو200ووٹ ملے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…