منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

ایک دہائی سے بھی زائدعرصہ بعد یورپی شاہی خاندان میں پہلی طلاق ،شہزادے اورشہزادی نے طلاق لینے کا اعلان کردیا

datetime 20  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیگزمبرگ(آئی این پی)یورپی ملک لیگزمبرگ کی شہزادی 31سالہ ٹیسے نے اپنے خاوند30سالہ شہزادہ لیوس سے طلاق لینے کا اعلان کردیا ، یہ ایک دہائی سے بھی زائدعرصہ میں یورپی شاہی خاندان میں ہونیوالی پہلی طلاق ہے ، دونوں 12سال سے اکٹھے تھے اور 10سال پہلے شادی کرلی ، ان کے دوبیٹے پیداہوئے ، بڑے بچے کی عمر 10سال ہے ۔

برطانوی میڈیا کے مطابق لیگزمبرگ کے بادشاہ کے تیسرے صاحبزادے شہزادہ لیوس نے اپنے بڑے بیٹے کی پیدائش کے 6ماہ بعد ستمبر 2006میں شادی کی تھی ، جوڑا لندن میں اپنے بچوں کیساتھ مقیم ہے جبکہ شہزادی کی طرف سے باضابطہ طورپر جاری ہونیوالے بیان میں انہوں نے کہاکہطلاق نہایت تکلیف دہ ہے لیکن وہ ہمیشہ اپنے دونوں بچوں کیلئے بطور والدین ہمیشہ ایک ہی رہیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…