پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

چینی صدرکاایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں ایسابیان کہ سب کے دل جیت لئے

datetime 19  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ نےدنیاکوایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کامطالبہ کردیا۔انہوں نے کہاکہ بڑے ممالک چھوٹے ممالک پر اپنی مرضی ٹھونسنے کی بجائے برابری کی بنیاد پرپیش آئیں۔چینی صدر شی جن پنگ نےاقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام بڑی طاقتیں ایک دوسرے کےمفادات کا احترام کریں۔انہوں نے کہاکہ ہمیں ایک یا ایک سے زیادہ ملکوں کی اجارہ داری مسترد کرنی چاہیے۔چینی صدر کاکہناتھاکہ’ ایٹمی ہتھیاروں پر مکمل پابندی ہونی چاہیے اور پہلے سے موجود ہتھیاروں کو مرحلہ وار ضائع کردیاجائے ۔انہوں نے کہاکہ ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیاہی سب کے مفاد میں ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…