اہام اسلامی ملک کے شہریوں پر بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی گئی ، وجہ کیا بنی ؟
رام اللہ (این این آئی)اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر پر عائد ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گزشتہ ماہ نومبر کے دوران صہیونی حکام نے 112 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روکا جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کو سنگین مشکلات… Continue 23reading اہام اسلامی ملک کے شہریوں پر بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی گئی ، وجہ کیا بنی ؟