پاکستان، روس تعلقات کا نیا پہلو بھارت کیلئے مایوس کن ہے،بھارتی اخبار
نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی اخبار انڈیا ٹو ڈے نے پاکستان روس تعلقات میںبہتری آنے پر دہائی دی ہے انڈیا ٹو ڈے نے کہا ہے چین کی طرح روس بھی ہر معاملے پر پاکستان کی سن رہا ہے پاکستان اور اس کے تعلقات کا نیا پہلو بھارت کیلئے مایوس کن ہے ایک بھارتی بلاک میں کہا… Continue 23reading پاکستان، روس تعلقات کا نیا پہلو بھارت کیلئے مایوس کن ہے،بھارتی اخبار