پاکستان کو جدیدایف 16 طیاروں کی فراہمی ،بڑی خبر سنادی گئی
واشنگٹن(آئی این پی ) امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی انتظامیہ میں جب دوبارہ سے ایف 16 لڑاکا طیاروں کے معاملے پر غور کیا جائے گا تو فیصلہ پاکستان کے حق میں جائے گا، نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کی بہتری کے… Continue 23reading پاکستان کو جدیدایف 16 طیاروں کی فراہمی ،بڑی خبر سنادی گئی







































