بشارالاسد کو ’’مرحوم‘‘ شام کے سرکاری مفتی یہ کیاکہہ بیٹھے؟
دمشق ( آن لائن )شام کے سرکاری مفتی علامہ بدرالدین حسون بشارالاسد کو بھی ’’مرحوم ‘‘ کہہ بیٹھے۔عرب میڈیا کے مطابق شام میں ایک تقریب میں تاجروں اور صنعت کاروں کو مدعو کیا گیا تھا، اس موقع پر جنگ میں زخمی ہونے والے فوجی اہلکار بھی موجود تھے، تقریب میں خصوصی خطاب کے لیے مفتی… Continue 23reading بشارالاسد کو ’’مرحوم‘‘ شام کے سرکاری مفتی یہ کیاکہہ بیٹھے؟







































