شاہ سلمان کی بحرین میں ’عرضہ‘ رقص میں شرکت،سوشل میڈیا پر تصاویر نے دھوم مچادی
منامہ (آئی این پی)خلیجی ریاست قطر کے بعد بحرین میں بھی سعودی فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے استقبال کے لیے روایتی قومی رقص’عرصہ‘ پیش کیا گیا۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بھی اس رقص میں بھرپور طریقے سے شرکت کی،سوشل میڈیا پرتصاویر نے دھوم مچادی ۔ عرب میڈیا کے مطابق منامہ… Continue 23reading شاہ سلمان کی بحرین میں ’عرضہ‘ رقص میں شرکت،سوشل میڈیا پر تصاویر نے دھوم مچادی