ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی وزیر داخلہ کا پاکستان پرپنجاب میں منشیات اسمگلنگ کا الزام ، سنگین نتائج کی دھمکی بھی دے ڈالی

datetime 24  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے پاکستان پرانڈین ریاست پنجاب میں منشیات اسمگلنگ کا الزام عائد کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکی بھی دے ڈالی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راجناتھ سنگھ نے الزام لگایاکہ پاکستان بھارتی ریاست پنجاب میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث ہے اور خبردار کیا کہ ہمارا ایشیائی پڑوسی

 

ایسا کرنے سے باز نہ آیا تو اس کے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔راجناتھ نے پنجاب میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں اضافے کا ذمہ دار بھی پاکستان کو ٹھہرایا ۔بھارتی وزیر داخلہ نے ووٹرز پر زور دیا کہ اگر وہ کرپشن فری پنجاب چاہتے ہیں تو وہ ایس اے ڈی اور بی جے پی الائنس کو ووٹ دیں۔انکا کہنا تھاکہ گزشتہ اڑھائی سالوں میں مرکزی حکومت پر کرپشن کے کوئی الزامات نہیں ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…