پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

کپتان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے لندن میں کس مسلمان شخصیت کیلئے اپنے ہی بھائی کو جھاڑ پلا دی؟

datetime 24  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ نے میئر لندن صادق خان پر بے جا تنقیدکی وجہ سے اپنے بھائی کو ہی ٹویٹر پر کھری کھری سنا دیں۔ جمائما کے بھائی بین نے لندن کے مئیر صاد ق خان کولندن انڈر گراونڈ ہڑتال پر تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ صادق خان نے جمائمہ اور بین کے سگے بھائی زیک سمتھ کو الیکشن میں شکست دی تھی۔ماضی میں بھی جمائمہ صادق خان کی تعریف کرتی رہی ہیں اور انہیں نوجوان مسلمانوں کے لیے ایک رول ماڈل قرار دے چکی ہیں۔

مئیر صادق خان پر تنقید کرتے ہوئے بین نے لکھا: لندن کی ہوائیں بہت گرد آلود ہیں۔ اس کا کریڈٹ صادق خان اور ان کے حمایتیوں کو جاتا ہے جو لندن ٹرانسپورٹ یونین کے ذریعے ملک میں آلودگی پھیلا رہے ہیں۔ جواب میں جمائمہ نے لکھا: تم پہلے ہی اس بات کا اعتراف کر چکے ہو کہ بورس کے سائیکل پاتھ ہائی ویز اس آلودگی کا باعث ہیں اس لیے تمہار حق نہیں کہ اس آلودگی کا واحد ذمہ دار صادق خان کو قرار دو۔ یاد رہے کہ جمائمہ کے ٹویٹر فالوورز کی تعداد 2 ملین کے قریب ہے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…