جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو ایسی خوشخبری سنادی جس کا سب کو کب سے انتظار تھا ، غیر ملکی افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 24  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (آئی این پی)سعودی عرب نے غیر ملکیوں کے ترسیلات زر پر کوئی فیس لاگو نہ کرنے کا واضح اعلان کر دیا  جس کے باعث غیر ملکی باشندوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی  وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کی جانب سے ترسیلات زر پر کوئی فیس لاگو نہیں ہو گی جبکہ اس سے قبل مملکت کی مشاورت شوری کونسل نے عندیہ دیا تھا

 

کہ وہ غیر ملکیوں کی ترسیلات زر پر 6 فیصد فیس لاگو کرنے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔وزارت خزانہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ سعوی عرب عالمی معیار پر پورا اترنے کیلئے مملکت کے اندر اور باہر سرمائے کی آزادانہ نقل و حرکت کے اصول پر کاربند ہے۔سعودی عرب کی 30 ملین کی آبادی کا تقریبا ایک تہائی غیر ملکیوں پر مشتمل ہے اور ان میں سے بہت سے افراد ٹیکس نہ ہونے اور اپنے ممالک کی نسبت زیادہ منافع کے باعث یہاں موجود ہیں۔مملک کو اس وقت تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث بجٹ کے معاملے میں دبا کا سامنا جس کے باعث گزشتہ سال ریفارمز پلان کا اعلان بھی کیا گیا جس میں غیر ملکی کارکنوں پر انکم ٹیکس عائد کرنے کی تجویز بھی شامل ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…