ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

بھارتی فوج کے ہتھیار وں نے بھی ہتھیار ڈال دیے نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ 

datetime 24  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج کے پول پہلے تو انکے اپنے ہی فوجی کھول رہے تھے کہ کس طرح بھارتی کی قیادت اپنے فوجیوں کے کھانا فراہم کرنے میں ناکام ہو رہی ہے۔اب ایک اور خبر آئی ہے کہ بھارت فوج کے زیر استعمال بندوقیں بھی اعلیٰ معیار کی نہیں ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق1992 میں متعارف کرائی گئی 5 اعشاریہ56 ملی میٹر

کی ان بندوقوں میں خرابی کی متعدد شکایات درج کرائی جاچکی ہیں۔ کارگل جنگ کے دوران بھی بھارتی فوجیوں نے ان بندوقوں کے متعلق شکایات کی تھیں۔بھارتی اخبارات میں شائع کی گئی رپورٹ کے میں کہا گیا کہ ان بندوقوں میں میگزین کا باآسانی چٹخ جاتا ہے ،شدید سردی میں بندوق کا جام ہونا اور بندوق کا خود بخود آٹومیٹک موڈ پر لگ جاتی اور یہ زیادہ خطرناک بات ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…