اہم یورپی ملک میں اسلامی مرکزکوآگ لگ گئی
ایمسٹرڈیم(این این آئی)نیدرلینڈز کے شہر کولم برگ میں واقع اسلامی مرکز کی عمارت کو آگ لگ گئی ۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق آگ لگنے سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا ۔آگ کے شعلے میلوں تک دکھائی دیئے ،اسلامی مرکز میں موجود افراد کوبحفاظت نکال لیاگیا ایمرجنسی حکام نے کہاکہ آگ نے قریبی عمارت کو بھی… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں اسلامی مرکزکوآگ لگ گئی