’’فلسطینی ہمارے فوجیوں کے موبائل فونز تک کس طرح رسائی حاصل کرتے ہیں ؟ ‘‘ اسرائیلی حکام نے پول کھول کر اپنے ہی فوجی مار ڈالے
تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس نے نوجوان لڑکیوں کی تصاویر استعمال کر کے اسرائیلی فوجیوں کے سمارٹ فونز اور مائیکروفونز تک رسائی حاصل کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں اسرائیلی فوج نے کہاکہ حماس نے نوجوان… Continue 23reading ’’فلسطینی ہمارے فوجیوں کے موبائل فونز تک کس طرح رسائی حاصل کرتے ہیں ؟ ‘‘ اسرائیلی حکام نے پول کھول کر اپنے ہی فوجی مار ڈالے







































