جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

کس بڑے اسلامی ملک کے صدر نے پی ایس ایل کی فاتح ٹیم پشاور زلمی کو اپنے ملک کے دورے کی دعوت دیدی

datetime 8  مارچ‬‮  2017 |

کابل /پشاور(آئی این پی)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی فاتح پشاور زلمی کی ٹیم کو اس کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کابل کے دورے کی دعوت دی ہے۔ پشاور زلمی نے پانچ مارچ کو لاہور میں کھیلے گئے فائنل میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو شکست دے کر پہلی بار یہ ٹورنامنٹ جیتا ہے۔ پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے افغان

صدر کی دعوت کی تصدیق کی۔ ان کا کہنا تھا کہ افغان نائب وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی نے انھیں فون پر صدر غنی کی طرف سے مبارکباد اور افغانستان کے دورے کی دعوت کا پیغام پہنچایا ہے۔ جاوید آفریدی کے مطابق انھوں نے یہ دعوت قبول کر لی ہے اور پشاور زلمی کی ٹیم رواں سال موسم گرما میں کابل کا دورہ کرے گی اور اس ٹیم میں شاہد آفریدی سمیت تمام بڑے کھلاڑی شامل ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…