اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ٹرین کا انجن اور آٹھ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہیں، جن کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ جس کے باعث مزیدہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ حادثہ مشرقی علاقے آندھرا پردیش میں پیش آیا۔
’’بھارت میں خون کی ہولی ‘‘ درجنوں افراد ہلاک ۔۔ 100سے زائد زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے میٹروں کی تبدیلی کی پالیسی میں بڑا یوٹرن
-
پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
موٹروے زیادتی کیس: مجرموں کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا گیا
-
بلوچستان: پیٹرول کی قیمت 500 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی
-
شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل پر جانے والی خاتون کےہلاکت کی فوٹیج سامنے آ گئی
-
سستا پیٹرول سکیم میں ایک ساتھ 4000 روپے، موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری
-
موٹروےزیادتی کیس: ’’سزائے موت کے بعد کوئی نہیں کہے گا خاتون رات کو وہاں کیا لینے آئی‘‘
-
دینی راستہ اختیار کرنے کے باوجود طلاق ہونے پر سارہ چوہدری کا ردعمل وائرل
-
18سالہ گھریلوملازمہ اجتماعی زیادتی ، اسقاط حمل کےدوران ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت، والد نےمعاملہ مشکو...
-
سوریا کمار یادیو کو ٹی 20 کپتانی سے ہٹا دیا گیا
-
16 سالہ لڑکی سے گن پوائنٹ پر 8 سے 10 لڑکوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی، ویڈیو بھی بنائی
-
امریکا اور اتحادی ممالک نے چین کو مشترکہ وارننگ جاری کر دی
-
آسمانی بجلی گرنے کے افسوسناک واقعہ میں تین افراد جاں بحق
-
آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کے وقت ان کے دفتر میں موجود تھا: عباس عراقچی کا انکشاف



















































