انتہا پسند ہندئوں نے مسلمانوں کی پوری بستی جلا کر راکھ کر دی، کتنے شہری شہید؟
سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر میں تازہ کاروائی میں ضلع بانڈہ پورہ میں ایک نوجوان پر فائرنگ کرکے شہید کردیا جبکہ بی جے پی اور آر ایس ایس سے وابستہ ہندو انتہا پسندوں نے پولیس اور سیکورٹی فورسز کی موجودگی میں مسلمانوں کی بستی پر حملہ کر کے اسے آگ لگا دی۔غیر ملکی خبر… Continue 23reading انتہا پسند ہندئوں نے مسلمانوں کی پوری بستی جلا کر راکھ کر دی، کتنے شہری شہید؟







































