واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے نئے جرنیلوں کودھمکی دی ہے کہ وہ افغانستان میں داعش اورطالبان کی پیش قدمی کوروکیں ورنہ ان کوسنگین حالات کاسامناکرناپڑسکتاہے۔ امریکی اخبارٹیلی گراف سے گفتگوکرتے ہوئے پاک فوج کے اعلی ذریعے نے بتایاکہافغانستان سے
غیر ملکی افواج کے انخلاءکے بعد پیدا ہونے والی سیکیورٹی صورتحال کا مطلب ہے کہ داعش اور طالبان مضبوط ہورہے ہیں جبکہ مغربی افواج کاکنڑول کمزورپڑرہاہے اوراس کووجہ بناکرروس افغانستان میں مداخلت کرسکتاہے اورافغانستان میں بھی شام جیسی صورتحال پیداہوسکتی ہے ۔