جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

’’پاکستان کی جیت ‘‘ افغانستان نےسر تسلیم خم کر لیا۔۔ کیا بڑا اعتراف کرلیا ؟

datetime 6  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان نے پاکستانی موقف کی تصدیق کر دی۔ افغان سرزمین پر کئی ہزار دہشتگرد موجودہیں، افغان قومی سلامتی کے مشیر کا اعتراف۔ تفصیلات کے مطابق افغان قومی سلامی کے مشیر حنیف اتمر نے افغانستان میں 40سے 45ہزار دہشتگردوں کی موجودگی کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستانی موقف کی تصدیق کر دی ہے۔

ایشین سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کے دوران حنیف اتمر کا کہنا تھا کہ افغانستان میں دہشتگردوں کے 20سے زائد نیٹ ورک موجود ہیں جو کہ آپس میں رابطے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کے منظم نیٹ ورک کو توڑنے اور دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…