بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری،شمالی کوریانے 2میزائل نصب کر دیئے

datetime 21  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ(این این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری،شمالی کوریانے 2میزائل نصب کر دیئے ، کیا کرنے کا اعلان کر دیا ؟ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ , شمالی کوریا نے نئی امریکی انتظامیہ کو پیغام دینے کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے موقع پر میزائل تجربے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے نئی امریکی انتظامیہ کو واضح پیغام دیتے ہوئے اعلان کیا کہ

 

آج (ہفتہ کو) بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا جائے گا جب کہ مقامی نیوز ایجنسی کا کہنا تھاکہ 2 نئے میزائل موبائل لانچ پر نصب کردیئے گئے ہیں جن کا آج(ہفتہ کو) باقاعدہ تجربہ کیا جائے گا جب کہ کل ہی میزائل تجربے کا مقصد امریکا کی نئی آنے والی حکومت کو پیغام دینا ہے۔اطلاعات کے مطابق نیا میزائل سسٹم جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں وہی انجن استعمال کیا گیا ہے جو گزشتہ سال اپریل میں کئے گئے میزائل تجربے میں استعمال کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…