ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

’’مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کو منتقل کرنے کی تیاریاں ‘‘

datetime 21  جنوری‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرانے کے لیے مقبوضہ بیت المقدس کے میئر نے نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مکھن لگانا شروع کردیاہے اور کہاہے کہ سبکدوش ہونے والے صدر اوباما نے تو اسرائیل کو بیچ دیا تھا مگر صدر ٹرمپ ہمارے دوست ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری وڈیو میں میئر نیر برکت کا کہنا تھا کہ

گزشتہ آٹھ سالوں میں امریکی صدر اوباما نے یہودی آبادکاری کو رکوایا، اسلام کے انتہاپسندوں اور ایران کے آگے ہتھیار ڈال دیے اور اسرائیل کو اقوام متحدہ کی قرارداد کے ذریعے یرغمال بنادیا لیکن اب نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آرہے ہیں، وہ ہمارے دوست ہیں ہم انہیں خوش آمدید کہتے ہیں، یروشلم اسرائیل کا غیر منقسم دارالحکومت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…