مشروبات پرنئے ٹیکس پر پاکستان میں امریکی سفارتخانہ بھی حرکت میں آگیا

18  فروری‬‮  2023

مشروبات پرنئے ٹیکس پر پاکستان میں امریکی سفارتخانہ بھی حرکت میں آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سفارت خانہ کے وفد کا ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز کا دورہ ،امریکی سفارت خانہ کے ایک وفد نے کمرشل کونسلر ایرون فش مین کی قیادت میں ملٹی نیشنل بیوریج کمپنیوں کے نمائندوں کے ہمراہ ایف بی آر ہیڈکوارٹر اسلام آباد کاگزشتہ روزدورہ کیا اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو طارق… Continue 23reading مشروبات پرنئے ٹیکس پر پاکستان میں امریکی سفارتخانہ بھی حرکت میں آگیا

گو ٹیم پاکستان،امریکی سفارتخانہ بھی گرین شرٹس کی جیت کیلئے پرامید

11  ‬‮نومبر‬‮  2021

گو ٹیم پاکستان،امریکی سفارتخانہ بھی گرین شرٹس کی جیت کیلئے پرامید

اسلام آباد(یواین پی)اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے کے عملے کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم کو بھرپور طریقے سے سپورٹ کیا گیا۔اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی سے متعلق تیار کردہ ویڈیو جاری کی گئی… Continue 23reading گو ٹیم پاکستان،امریکی سفارتخانہ بھی گرین شرٹس کی جیت کیلئے پرامید

کابل ایئرپورٹ پر فائرنگ، امریکی سفارت خانہ نے شہریوں کو محفوظ ٹھکانوں میں منتقل ہونے کی ہدایات جاری کر دیں

15  اگست‬‮  2021

کابل ایئرپورٹ پر فائرنگ، امریکی سفارت خانہ نے شہریوں کو محفوظ ٹھکانوں میں منتقل ہونے کی ہدایات جاری کر دیں

کابل (این این آئی)امریکہ کے سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق کابل کے ایئرپورٹ پر فائرنگ کی اطلاعات ہیں۔حکام نے علاقے میں موجود امریکی شہریوں کو مسلسل بدلتی سکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر‘ محفوظ ٹھکانوں میں منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے۔امریکی سفارت خانے کی طرف سے کہا گیا کہ کوئی… Continue 23reading کابل ایئرپورٹ پر فائرنگ، امریکی سفارت خانہ نے شہریوں کو محفوظ ٹھکانوں میں منتقل ہونے کی ہدایات جاری کر دیں

ستر سالوں میں پاکستان کو  سب سے زیادہ امداد کس ملک نے  فراہم کی ؟ جانئے

31  دسمبر‬‮  2019

ستر سالوں میں پاکستان کو  سب سے زیادہ امداد کس ملک نے  فراہم کی ؟ جانئے

اسلام آباد ( آن لائن )  امریکہ ستر سالوں میں پاکستان کو امداد فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ امریکہ گزشتہ  70سالوں سے زائد عرصے کے دوران امریکہ نے پاکستان کی ترقیاتی ترجیحات کے فروغ کے لیے پاکستان کے… Continue 23reading ستر سالوں میں پاکستان کو  سب سے زیادہ امداد کس ملک نے  فراہم کی ؟ جانئے

   ترکی میں امریکی سفارت خانہ بند کر دیا گیا‎

5  مارچ‬‮  2018

   ترکی میں امریکی سفارت خانہ بند کر دیا گیا‎

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹی خدشات کے پیش نظر امریکہ نے ترکی میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں واقع امریکی سفارت خانے کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا کہ سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر سفارت خانہ… Continue 23reading    ترکی میں امریکی سفارت خانہ بند کر دیا گیا‎

’’مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کو منتقل کرنے کی تیاریاں ‘‘

21  جنوری‬‮  2017

’’مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کو منتقل کرنے کی تیاریاں ‘‘

واشنگٹن(این این آئی)امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرانے کے لیے مقبوضہ بیت المقدس کے میئر نے نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مکھن لگانا شروع کردیاہے اور کہاہے کہ سبکدوش ہونے والے صدر اوباما نے تو اسرائیل کو بیچ دیا تھا مگر صدر ٹرمپ ہمارے دوست ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading ’’مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کو منتقل کرنے کی تیاریاں ‘‘