ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

گو ٹیم پاکستان،امریکی سفارتخانہ بھی گرین شرٹس کی جیت کیلئے پرامید

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(یواین پی)اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے کے عملے کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستانی ٹیم کو بھرپور طریقے سے سپورٹ کیا گیا۔اسلام آباد میں قائم امریکی سفارت خانے کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی سے متعلق تیار کردہ ویڈیو جاری کی گئی ہے۔ویڈیو

میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کا عملہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم پاکستان کو سپورٹ کررہا ہے۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں امریکی سفارت خانے کے عملے میں موجود اراکین کے ہاتھ میں بلّا اور گیند دیکھی جاسکتی ہے جبکہ کچھ کے ہاتھ میں پاکستان کا پرچم بھی موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…