ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2دہشتگردوں نے خود کو اڑا لیا

datetime 21  جنوری‬‮  2017 |

جدہ (آئی این پی)سعودی عرب کے شہر جدہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2دہشتگردوں نے خود کو اڑا لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ کے ایک ریسٹ ہاؤس میں چھپے ہوئے دہشت گرد عناصر کو نشانہ بنانہ کے لیے کِیا جانے والا سکیورٹی آپریشن ختم ہو گیا ۔

ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ جدہ کے مشرقی علاقے الحرازات میں ایک ریسٹ ہاؤس میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔علاقے سے قریبی رہائش پذیر آبادی کے مطابق کارروائی کے دوران سکیورٹی اہل کاروں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جب کہ بعض دہشت گرد عناصر نے ریسٹ ہاس کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…