جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

اہم شہر میں زمین کے اندرسے سینکڑوں ٹن وزنی ایسی انتہائی خوف چیز نکل آئی کہ لوگوں کے ہوش اڑ گئے ۔۔ فوج پہنچ گئی ۔۔ علاقہ خالی کرا لیا گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

لندن(آئی این پی)دوسری جنگ عظیم کا کئی سو کلوگرام وزن خطرناک بم برآمد علاقے کو فوری طور پر خالی کرا لیا گیا ,برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے شمالی علاقے میں دوسری جنگ عظیم کا بم ملنے پر ارد گرد کا علاقہ خالی کرالیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے شمالی علاقے میں زیر تعمیر

علاقے سے 227 کلوگرام کا بم ملا ہے ۔بم ملنے پر متعلقہ حکام کو اطلاع دی گئی ، جس پر فوج نے حفاظتی اقدامات کیلئے 200میٹر کا ارد گرد کا علاقہ خالی کرالیا، بم ڈسپوزل ٹیم بم کی محفوظ منتقلی کیلئے کام کررہی ہے ۔حکام کے مطابق مقامی وقت کے مطابق دوپہر تک خطرہ موجود رہے گا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…