بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی خاتون اول نے کیا کام شروع کر دیااور سارا دن کس کے ساتھ رہیں ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

واشنگٹن(آن لائن)امریکی خاتون اول نے کیا کام شروع کر دیا ، سارا دن کس کے ساتھ رہیں ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے ,امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے باقاعدہ سماجی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کردیا۔میلانیا ٹرمپ نے بیمار بچوں کے ساتھ وقت گزارا۔امریکی میڈیا کے مطابق خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے گزشتہ

 

دنوں نیویارک کے ایک اسپتال میں بچوں کے وارڈ کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس دوران بچوں کو کہانیاں بھی پڑھ کر سنائیں۔بچوں سے بات چیت کرتے ہوئے میلانیا ٹرمپ نے کہا کہ میں یہاں آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنے آئی ہوں۔ آپ اس بارے میں بھی سوچیں کہ آپ بڑے ہو کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…