جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

دوسری جنگ عظیم کا کئی سو کلوگرام وزن خطرناک بم برآمد , علاقے کو فوری طور پر خالی کرا لیا گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

لندن(آئی این پی)دوسری جنگ عظیم کا کئی سو کلوگرام وزن خطرناک بم برآمد علاقے کو فوری طور پر خالی کرا لیا گیا ,برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے شمالی علاقے میں دوسری جنگ عظیم کا بم ملنے پر ارد گرد کا علاقہ خالی کرالیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے شمالی علاقے میں زیر تعمیر علاقے سے 227 کلوگرام

کا بم ملا ہے ۔بم ملنے پر متعلقہ حکام کو اطلاع دی گئی ، جس پر فوج نے حفاظتی اقدامات کیلئے 200میٹر کا ارد گرد کا علاقہ خالی کرالیا، بم ڈسپوزل ٹیم بم کی محفوظ منتقلی کیلئے کام کررہی ہے ۔حکام کے مطابق مقامی وقت کے مطابق دوپہر تک خطرہ موجود رہے گا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…