جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

datetime 15  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) نئے سروے رپورٹ کے مطابق امریکا میں فائرنگ کے واقعات میں مزید 35 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ امریکا میں فائرنگ کے اعداد و شمار جمع کرنے والے مرکز نے ملک کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 35 افراد کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔اس مرکز کی رپورٹ کے مطابق امریکا بھر سے گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران فائرنگ کے 196 واقعات درج ہوئے ہیں۔
نئی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق متعدد فائرنگ کے واقعات شراب پینے اور مختلف تقریبات کے اختتام کے بعد پیش آئے۔نئے اعداد و شمار کے مطابق ان نئے واقعات میں 35 افراد ہلاک اور114 زخمی ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے زیادہ تر واقعات ریاست اوہائیو، پنسلوانیا اور فلوریڈا میں پیش آئے۔صرف نئے سال 2017 کے پہلے دن امریکا میں 210 افراد فائرنگ سے ہلاک یا زخمی ہوئے۔ امریکا کے اس مرکز نے اسی طرح رپورٹ دی ہے کہ 2017 کے آغاز سے لے کر اب تک پورے امریکا میں فائرنگ کے تقریبا 1840 واقعات پیش آئے، جن میں تقریبا 480 افراد ہلاک اور 920 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…