’’موسم نے ایسا رنگ بدلا کہ الامان الحفیظ‘‘ 20ہزار مسافر رُل گئے
چینگ ڈو (آئی این پی ) چینگ ڈو کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بیس ہزار مسافر دھند کی وجہ سے رل گئے ، چینگ ڈو میں شدید دھند کے باعث 32فلائٹس منسوخ کر دی گئیں جبکہ 35آنیوالی فلائٹس کو دوسرے ہوائی اڈوں پر اتار لیا گیا ، ہوائی اڈے کے ذرائع کے مطابق شدید… Continue 23reading ’’موسم نے ایسا رنگ بدلا کہ الامان الحفیظ‘‘ 20ہزار مسافر رُل گئے