پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکہ ،روس،بھارت،پاکستان۔۔! کس کے پاس کتنے ایٹم بم ہیں؟ تازہ ترین رپورٹ آگئی

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

امریکہ ،روس،بھارت،پاکستان۔۔! کس کے پاس کتنے ایٹم بم ہیں؟ تازہ ترین رپورٹ آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیابھرمیں ایٹم بم رکھنے والے ممالک کی نئی رپورٹ آگئی ۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق روس کے پاس 7300،امریکہ کے پاس 6670،فرانس کے پاس 300،چین کے پاس 260،برطانیہ کے پاس 215،پاکستان کے پاس 125،بھارت کے پاس 115،اسرائیل کے پاس 60سے 400جبکہ شمالی کوریاکے پاس 15ایٹم بم ہیں ۔ اس رپورٹ کے مطابق ایٹم بم رکھنے… Continue 23reading امریکہ ،روس،بھارت،پاکستان۔۔! کس کے پاس کتنے ایٹم بم ہیں؟ تازہ ترین رپورٹ آگئی

ٹائم نریندر مودی کاحامی نکلا، سال کی شخصیت قرار دینے کا فیصلہ

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

ٹائم نریندر مودی کاحامی نکلا، سال کی شخصیت قرار دینے کا فیصلہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے معروف جریدے ٹائم نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو سال کی شخصیت قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس طرح ٹائم بھی بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کاحامی نکلاہے ۔ ٹائم ہر سال کسی اہم عالمی شخصیت کو سال کی شخصیت شائع کرتا ہے۔ اس نے قارئین کی آراء کا سروے کرایا… Continue 23reading ٹائم نریندر مودی کاحامی نکلا، سال کی شخصیت قرار دینے کا فیصلہ

فاروق عبداللہ نے تحریک آزادی کی حمایت کر دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

فاروق عبداللہ نے تحریک آزادی کی حمایت کر دی

سری نگر (مانیٹرنگ  ڈیسک) سابق وزیراعلی مقبوضہ کشمیر فاروق عبداللہ نے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت کا اعلان کر دیا اور کہا کہ حریت قائدین علی گیلانی، یاسین ملک، میرواعظ جدوجہد آزادی کو آگے بڑھائیں۔ آزادی پسند جماعتیں متحد رہیں تو منزل ضرور ملے گی۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے والد شیخ عبداللہ کی… Continue 23reading فاروق عبداللہ نے تحریک آزادی کی حمایت کر دی

ٹرمپ کی صدارت خطرے میں،بڑا فیصلہ آگیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

ٹرمپ کی صدارت خطرے میں،بڑا فیصلہ آگیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کی صدارت خطرے میں پڑ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق امریکہ کی گرین پارٹی کے سربراہ جل سٹائن نے مشی گن کے ڈسٹرکٹ جج کی عدالت میں ایک درخواست دائرکی جس کی سماعت کے دوران فاضل جج نے کہاکہ صدارتی انتخابات کے شفاف ہونے پراٹھنے والے سوالوں پریہ ضروری ہوگیاہے کہ… Continue 23reading ٹرمپ کی صدارت خطرے میں،بڑا فیصلہ آگیا

مہاجرین کے حقوق کیلئے آوازاٹھانے والاسابقہ مہاجر بچہ یورپی ملک کا صدربن گیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

مہاجرین کے حقوق کیلئے آوازاٹھانے والاسابقہ مہاجر بچہ یورپی ملک کا صدربن گیا

ویانا(این این آئی)مہاجرین کے حقوق کے لیے کھل کر آواز اٹھانے والے الیگزانڈر فان ڈیئر بیلین آسٹریا کے نئے صدر منتخب ہو گئے۔ وہ خود ایک مہاجرین خاندان کا پس منظر رکھتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز آسٹریا میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے اور حتمی مرحلے میں گرین پارٹی کے سابقہ… Continue 23reading مہاجرین کے حقوق کیلئے آوازاٹھانے والاسابقہ مہاجر بچہ یورپی ملک کا صدربن گیا

ایران کی آبنائے ہرمز کو بندکرنے کی دھمکی ،امارات نے متبادل حل ڈھونڈ نکالا،بڑا منصوبہ مکمل

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

ایران کی آبنائے ہرمز کو بندکرنے کی دھمکی ،امارات نے متبادل حل ڈھونڈ نکالا،بڑا منصوبہ مکمل

ابوظبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) میں شامل امارت فجیرہ کے حکمراں شیخ حمد بن محمد الشرقی نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے آبنائے ہْرمز کو بند کرنے کی دھمکی اب ماضی کا قصہ بن چکی ہے۔انھوں نے یہ بات اماراتی خبررساں ایجنسی کو ایک انٹرویو میں کہی ۔ انھوں… Continue 23reading ایران کی آبنائے ہرمز کو بندکرنے کی دھمکی ،امارات نے متبادل حل ڈھونڈ نکالا،بڑا منصوبہ مکمل

’پاکستان اور چین کو ملکر اب یہ کام کرنا چاہئے‘۔۔۔چینی صدر نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

’پاکستان اور چین کو ملکر اب یہ کام کرنا چاہئے‘۔۔۔چینی صدر نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہاہے کہ پاکستان اورچین کوباہمی مدداوراسٹریٹجک تعاون بڑھانا ہوگا۔انہوں نے کہاکہ پاک چین اقتصادر ی رہداری اورگوادربندرگاہ کو توانائی، انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ پر تعاون کے لئے استعمال کرنا چاہیے،پاکستان چین کواعلی سطح کے دوروں اورملاقاتوں کا تسلسل جاری رکھنا چاہیے۔ چینی صدر نے صدرمملکت ممنون حسین اوروزیراعظم نوازشریف… Continue 23reading ’پاکستان اور چین کو ملکر اب یہ کام کرنا چاہئے‘۔۔۔چینی صدر نے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

ٹرمپ امریکا کو مہنگے پڑ گئے

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

ٹرمپ امریکا کو مہنگے پڑ گئے

نیویارک(این این آئی)مریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کو مہنگے پڑ گئے ،نیو یارک کے میئر نیاوباما انتظامیہ سے ٹرمپ کی سیکیورٹی کا خرچا مانگ لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سیکیورٹی نے امریکی حکومت کا خرچا بڑھا دیا ہے،نیویارک کے میئر بل دی بلاسیو نے وفاق سے ٹرمپ… Continue 23reading ٹرمپ امریکا کو مہنگے پڑ گئے

خاتون کا شادی کے موقع پراپنے دولہاکوسرپرائزدینے کافیصلہ ،زندگی بھرکاالمیہ بن گیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2016

خاتون کا شادی کے موقع پراپنے دولہاکوسرپرائزدینے کافیصلہ ،زندگی بھرکاالمیہ بن گیا

ساؤ پاؤلو (مانیٹرنگ ڈیسک)برازیل میںشوہرکوشادی کے دین سرپرائزدینے والی خاتون ہیلی کاپٹرمیں بیٹھ کرتقریب میں شرکت کرناچاہتی تھی لیکن یہ سرپرائزان کی زندگی کابڑالمیہ بن گیاجب ہیلی کاپٹرشادی کی تقریب سے کچھ فاصلے پرگرکرتباہ ہوگیااوراس میں سوار دلہن سمیت 4افرادہلاک ہوگئے ۔یہ المناک واقعہ برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میںپیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق برازیل کے شہر… Continue 23reading خاتون کا شادی کے موقع پراپنے دولہاکوسرپرائزدینے کافیصلہ ،زندگی بھرکاالمیہ بن گیا