پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

ترک جنگی طیاروں کی ہمسایہ ملک پر بمباری،متعددہلاک

datetime 18  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (آئی این پی)ترک جنگی طیاروں کی شام کے شمالی علاقیپر بمباری میں 17 دہشت گرد ہلاک،137 ٹھکانے تباہ ہو گے ۔ بدھ کو ترک میڈیا کے مطابق ترک مسلح افواج نے شام کے شمالی علاقے کو دہشت گرد تنظیم داعش سے پاک کرنے کے لیے بمباری کی جس کے نتیجے میں 17 دہشت گردوں کو ہلاکہو گے ہیں ترک مسلح افواج کی جانب سے جاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ داعش اور دیگر دہشت گرد تنظیموں سے لاحق سرحدی خطرات کو دور کرنے اور مخلوط قوتوں کی حمایت کی غرض سے شام کے شمالی علاقے میں 24 اگست سے شروع کردہ فرات ڈھال کاروائی پوری شدت کیساتھ جاری ہے ۔ کاروائی کے 148 ویں روز داعش کے 137 ٹھکانوں پر بمباری کی گئی ہے ۔مسلح افواج کے جنگی طیاروں اور مسلح ڈرون طیاروں نے الباب اور صفلانیہ کے 8 اہداف پر بمباری کرتے ہوئے دہشت گردوں کی 8 پناہ گاہوں ،ہیڈ کوارٹر کی عمارت اور بموں سے لدی ہوئی ایک گاڑی کو تباہ کر دیا ہے ۔ کاروائی کے آغاز سے لیکر ابتک 2945 دستی آتش گیر مادے اور 43 بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنایا جا چکا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…