ہفتہ‬‮ ، 08 جون‬‮ 2024 

نوجوان کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈ کوپاکستانی شخصیت کے ساتھ چھٹیاں گزارنا مہنگا پڑ گیا، کیا کام ہو گیا؟

datetime 18  جنوری‬‮  2017

ٹورنٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹْروڈو کو پرنس آغا خان کے ذاتی رہائش گاہ پر چھٹی گزارنے پر تحقیقات کا سامنا ہے۔جسٹن ٹْروڈو اور ان کی فیملی سال نو پر بہاماس میں آغاز خان کی رہائش گاہ پر مہمان تھے۔اب فیڈرل ایتھکس کمشنر اس بات کا جائزہ لیں گے کیا اس دورہ کی وجہ سے قوانین کی خلاف ورزی تو نہیں کی گئی۔وزیراعظم جسٹن ٹْروڈو نے اس حوالے سے کہا کہ وہ کسی بھی قسم کے ’سوالات کے جوابات دینے پر خوش ہیں۔
جب جسٹن ٹروڈو کی چھٹی کے بارے میں خبریں منظرِ عام پر آئیں تو انھوں نے اپنی ان چھٹیوں کی تمام معلومات فراہم کرنا شروع کر دیں۔انھوں نے یہ بھی بتایا کہ اس دوران انھوں نے آغاز خان کا ذاتی ہیلی کاپٹر بھی استعمال کیا۔پرنس کریم آغا خان کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے قریبی خاندانی دوست ہیں۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…