جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

اسامہ بن لادن کے حوالے سے پاکستان پر الزام لگانے والے غلط ہیں، کیمرون منٹر

datetime 18  جنوری‬‮  2017 |

ڈیووس(مانیٹرنگ ڈیسک) القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے حوالے سے پاکستان پر الزام لگانے والے غلط ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں سابق امریکی سفیرکیمرون منٹر نے جنرل (ر) راحیل شریف کے اعزازمیں دیئے گئے عشائیے کے موقع پر کہاکہ حکومت پاکستان کو اسامہ کی موجودگی کا علم نہیں تھا، اسامہ بن لادن کے حوالے سے پاکستان پرالزام لگانے والے غلط ہیں جس کے باعث پاکستان اورامریکا کے تعلقات کو بھی بہت نقصان پہنچا۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات میں بہتری کی بہت کوشش کی اوران کوششوں کے اب نتائج سامنے بھی آرہے ہیں۔ کیمرون منٹرنے کہاکہ امریکہ کو پاکستان سے ہمیں مثبت تعلق رکھنے ہوں گے جس سے دونوں ممالک کے درمیان بد اعتمادی کی فضا دور کی جاسکتی ہے ۔اس موقع پر سا کیمرون منٹرنے جنرل (ر) راحیل شریف کی خدمات کو بھی سراہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…