1880ء کے بعد دنیا ایک بار پھر خطرناک موڑ پر،موسم میں غیرمتوقع تبدیلیاں،سائنسدانوں نے خبردارکردیا
لندن(این این آئی)بحرِ منجمد شمالی اور بحرِ منجمد جنوبی میں کم ترین برف کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیاہے۔’بحرِ منجمد شمالی عالمی اوسط کے مقابلے پر دوگنا تیزی سے گرم ہو رہا ہے۔ سمندری برف کے مستقل طور پر غائب ہو جانے سے دنیا کے دوسرے علاقوں میں موسم، آب و ہوا، اور سمندری پیٹرن تبدیل… Continue 23reading 1880ء کے بعد دنیا ایک بار پھر خطرناک موڑ پر،موسم میں غیرمتوقع تبدیلیاں،سائنسدانوں نے خبردارکردیا







































