جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب ،ٹریفک حادثہ ،6پاکستانی نژاد برطانوی معتمرین جاں بحق

datetime 20  جنوری‬‮  2017

سعودی عرب ،ٹریفک حادثہ ،6پاکستانی نژاد برطانوی معتمرین جاں بحق

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہرمکہ سے مدینہ جانے والی بس کو حادثہ ،6پاکستانی نژاد برطانوی معتمرین جاں بحق جبکہ 2افراد شدید زخمی ہوگئے ۔عرب میڈیارپورٹس کے مطابق مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جانے والی بس ٹائرپھٹنے کے باعث حادثے کاشکارہوگئی جس کے نتیجے میں ایک دوماہ کےبچے سمیت 6 پاکستانی نژاد طانوی معتمرین جاں بحق جبکہ دوافراد… Continue 23reading سعودی عرب ،ٹریفک حادثہ ،6پاکستانی نژاد برطانوی معتمرین جاں بحق

سوئٹزر لینڈ میں ترکی کے قونصل خانے پر انوکھا حملہ

datetime 20  جنوری‬‮  2017

سوئٹزر لینڈ میں ترکی کے قونصل خانے پر انوکھا حملہ

زیورخ (آئی این پی) سوٹزر لینڈ میں ترکی کے قونصل خانے پر آتش بازی کے ساتھ حملہ کیا گیا جس سے قونصل خانے کی کھڑکیوں اور دیواروں کو نقصان پہنچا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوٹزر لینڈ کے شہر زیورخ میں ترکی کے قونصل خانے پر گزشتہ رات آتش بازی کے ساتھ حملہ کیا گیا۔حملے… Continue 23reading سوئٹزر لینڈ میں ترکی کے قونصل خانے پر انوکھا حملہ

چین کی پہلی مال بردار ٹرین 12 ہزار کلو میٹر کا سفر طے کرکے کس ملک پہنچ گئی؟

datetime 20  جنوری‬‮  2017

چین کی پہلی مال بردار ٹرین 12 ہزار کلو میٹر کا سفر طے کرکے کس ملک پہنچ گئی؟

لندن ( آن لائن )چین کی پہلی مال بردار ٹرین 12 ہزار کلو میٹر کا سفر طے کرنے کے بعد برطانیہ پہنچ گئی۔پہلی مال بردار ٹرین سال نو کے موقع پر چین کے مشرقی صوبے ڑی جیانگ کے شہر یوو سے لندن کے لیے روانہ ہوئی تھی، جو بدھ 18 جنوری 2017 کو اپنی منزل… Continue 23reading چین کی پہلی مال بردار ٹرین 12 ہزار کلو میٹر کا سفر طے کرکے کس ملک پہنچ گئی؟

’’اگر بھارت نے حملہ کیا تو پاکستان ایٹم بم چلا دے گا‘‘ برطانوی میڈیا کی رپورٹ نے بھارت میں ہلچل مچا دی

datetime 20  جنوری‬‮  2017

’’اگر بھارت نے حملہ کیا تو پاکستان ایٹم بم چلا دے گا‘‘ برطانوی میڈیا کی رپورٹ نے بھارت میں ہلچل مچا دی

لندن (آئی این پی)برطانوی اخبار کی رپورٹ نے بھارت میں ہلچل مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے بھارت پر واضح کردیا ہے کہ حملے کی صورت میں پاکستان جوہری ہتھیار استعمال کرے گا۔برطانوی اخبار’’فنانشل ٹائمز ‘‘کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی حکام نے بھارت کی طرف سے حملے… Continue 23reading ’’اگر بھارت نے حملہ کیا تو پاکستان ایٹم بم چلا دے گا‘‘ برطانوی میڈیا کی رپورٹ نے بھارت میں ہلچل مچا دی

’’چین نے بھارتی فوج کا نیٹ ورک تباہ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ‘‘

datetime 20  جنوری‬‮  2017

’’چین نے بھارتی فوج کا نیٹ ورک تباہ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ‘‘

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین نے بھارتی فوج کا کمیونیکیشن نیٹ ورک تباہ و برباد کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے جس کے نتیجے میں بھارت کے اربوں ڈالر کے ہتھیار جنگ کی صورت میں محض کاٹھ کباڑ بن کر رہ جائیں گے ۔بھارتی اخبار ’’ہندوستان ٹائمز‘‘ کی… Continue 23reading ’’چین نے بھارتی فوج کا نیٹ ورک تباہ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ‘‘

پاکستان پر حملے کا خواب۔۔بھارت نے اسرائیل سے کتنے سو ارب کا جنگی سامان خرید لیا؟جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 20  جنوری‬‮  2017

پاکستان پر حملے کا خواب۔۔بھارت نے اسرائیل سے کتنے سو ارب کا جنگی سامان خرید لیا؟جان کر حیران رہ جائیں گے

نئی دہلی(آئی این پی)جنگی جنون کے شکار اور پاکستان پر حملے کا خواب دیکھنے والے بھارت نے اپنا دفاع مضبوط کرنے کیلئے روس اور اسرائیل سے جنگی سازو سامان خریدلیا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے اسرائیل اور روس سے 300  ارب ڈالر سے زائد رقم کے اینٹی ٹینک میزائلز، ٹینک انجن،… Continue 23reading پاکستان پر حملے کا خواب۔۔بھارت نے اسرائیل سے کتنے سو ارب کا جنگی سامان خرید لیا؟جان کر حیران رہ جائیں گے

جب ایک سعودی شہزادہ سرکاری زمین پر قبضہ کرنے لگا تو شاہ سلمان نے اس کے ساتھ کیا، کیا؟

datetime 20  جنوری‬‮  2017

جب ایک سعودی شہزادہ سرکاری زمین پر قبضہ کرنے لگا تو شاہ سلمان نے اس کے ساتھ کیا، کیا؟

ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک سعودی شہزادے کو چالیس لاکھ مربع میٹر اراضی کے ایک ٹکڑے پر قابض ہونے سے روک دیا ۔سعودی روزنامے کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک شہزادے نے طائف میں واقع ایک قطعہ اراضی کا مالک… Continue 23reading جب ایک سعودی شہزادہ سرکاری زمین پر قبضہ کرنے لگا تو شاہ سلمان نے اس کے ساتھ کیا، کیا؟

چین ، پاکستان اقتصادی راہدری چین نے ایک اور نئے ریکارڈ منصوبے کا اعلان کر دیا

datetime 20  جنوری‬‮  2017

چین ، پاکستان اقتصادی راہدری چین نے ایک اور نئے ریکارڈ منصوبے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)سنکیانگ یغور خود مختار علاقہ امسال نئی سڑکوں کی تعمیر میں ریکارڈ رقم جھونکے گا تاکہ یہ شاہراہ ریشم اقتصادی بیلٹ کے ساتھ پاکستان کو ملانے والے چین کے تجارتی گڑھ کیلئے بہتر سود مند ثابت ہو گا۔چین کے مرکزی ٹیلی ویژن کی اطلاع کے مطابق علاقے کے اعلیٰ اقتصادی منصوبہ… Continue 23reading چین ، پاکستان اقتصادی راہدری چین نے ایک اور نئے ریکارڈ منصوبے کا اعلان کر دیا

صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو ’’پیغام‘‘ دیدیا

datetime 20  جنوری‬‮  2017

صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو ’’پیغام‘‘ دیدیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی سفیرجلیل عباس جیلانی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستان کیساتھ بہتر تعلقات کا خواہشمند ہوں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سفیروں کے عشائیے میں نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی سفیرجلیل عباس جیلانی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے… Continue 23reading صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو ’’پیغام‘‘ دیدیا